تازہ ترینخبریںسیاسیات

کیپٹن صفدر کے بیانات پر مریم نواز کا دوٹوک جواب

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے شوہر کیپٹن صفدر کے بیانات پر دوٹوک جواب دے دیا۔

نجی ٹی کے پروگرام میں مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز سے پوچھا گیا کہ آپ کے شوہر کیپٹن صفدر تو تحریک لبیک کے بیانیے کو سپورٹ کرتے ہیں؟

مریم نواز نے کہا کہ وہ اپنے بیانات دینے میں آزاد ہیں اپنی مرضی کے مالک ہیں مجھ سے صرف میرا پوچھیں۔‘

انہوں نے کہا کہ شوہر کے بیانات کی ذمہ دار میں نہیں ہوں ضروری نہیں ہے شوہر کی بات اور میرا نکتہ نظر ایک ہی ہو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button