تازہ ترینخبریںپاکستان

نامعلوم وجوہات، وفاقی دارالحکومت میں پولیس کو ریڈ الرٹ کردیا گیا

وفاقی دارالحکومت میں پولیس کو ریڈ الرٹ کردیا گیا ، ایک ہزار سے زائد پولیس نفری کو الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں پولیس کو ریڈ الرٹ کردیا گیا ، ذرائع نے کہا کہ تمام تھانوں میں نفری اکٹھی کی جارہی ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ اینٹی رائٹ یونٹ کو آنسو گیس کے شیل بھی فراہم کردیئے گئے ہیں ، ایک ہزار سے زائد پولیس نفری کو الرٹ رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button