تازہ ترینخبریںپاکستان

اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عثمان وڑائچ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسسٹنٹ اٹارنی جنرل محمد عثمان وڑائچ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

عثمان وڑائچ اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاق کی نمائندگی کر رہے تھے۔

انہوں نے استعفیٰ دینے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ استعفی دینےمیں ذاتی وجوہات شامل ہیں۔

پی ڈی ایم حکومت آنے کے بعد عثمان وڑائچ نے بطور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عہدہ سنبھالا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button