تازہ ترینتحریکخبریںسیاسیات

تحریک انصاف کی ریلی داتا دربار کی جانب رواں دواں

لاہور میں عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کی انتخابی ریلی جاری ہے، انتخابی ریلی گڑھی شاہو پہنچ گئی، راستے میں جگہ جگہ ریلی کا استقبال کیا گیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھے ہوئے ہیں، پی ٹی آئی کی ریلی داتا دربار پہنچنے کے بعد عمران خان کا خطاب ہو گا

جواب دیں

Back to top button