تازہ ترینتحریکخبریںسیاسیات

تحریک انصاف کا کل تک ریلی ملتوی کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی مہم کے سلسلے میں آج عمران خان کی زیر قیادت نکالی جانے والی ریلی کو کل تک ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کی ریلی روکنے کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ اور راستے بند کیے جانے کے بعد کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے آج اعلان کردہ ریلی کل تک منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ اعلان چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button