Uncategorized

اور کچھ میرے لائق.. میچ جیتنے کے بعد آصٍف علی پھر چھا گئے

پاکستان کے ہر دلعزیز بلے باز آصٍف علی ہر میچ میں لوگوں کا دل جیت رہے ہیں ان کی پرفارمنس روز بروز کچھ اس طرح سے نکھر کر سامنے آرہی ہے کہ مخالف ٹیمیں بھی ان کی مہارت کی گرویدہ ہو رہی ہیں
پاکستان کی ٹیم کی فتح پر پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کی جانب سے آصف علی کا مختصر ویڈیو کلپ شیئر کیا گیا جس میں انہوں نے بلا ہاتھ میں تھامے فتح گر اننگز کھیلنے پر پاکستانیوں کو دلچسپ انداز میں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اور کچھ میرے لائق ۔ ان کا یہ انداز لوگوں کو بھا گیا اور لوگوں نے آصف علی کی بیٹنگ کی تعریف تو کی ہی لیکن ان کے انداز کو بھی سراہا.


افغانستان کے خلاف میچ میں جس طرح آصف علی نے میچ کا پلڑا پاکستان کے حق میں کیا اور پھر جیت کو سمیٹ لیا. یہ کارنامہ کبھی بھی بھولا نہیں جائے گا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button