تازہ ترینخبریںپاکستان

ہوپ ویل فاﺅنڈیشن ڈائیلاسز سینٹر کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

ہوپ ویل فاﺅنڈیشن ڈائیلاسز سینٹر کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیاگیا۔

نگران وزیرصحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور ڈائیلاسز سینٹر کا افتتاح کیا۔

سنیئر کالمسٹ مجیب الرحمن شامی، سہیل وڑائچ،ڈاکٹر زاہد پرویز ایم ایس یونیورسٹی آف لاہور ٹیچنگ ہسپتال اور طاہر خلیق نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

صدر ہوپ ویل فاﺅنڈیشن اور سابق وزیراحمد وقاص ریاض اور ڈائریکٹر عمیر احمد نے مہمانوں کا استقبال کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button