تازہ ترینخبریںپاکستان

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کےلیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کےلیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، پارٹی جنرل سیکریٹری اسد عمر اور فواد چوہدری لاہور ہائیکورٹ روانہ ہوئے۔

پی ٹی آئی کی قیادت نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کےلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button