تازہ ترینتحریکخبریں

ویسے آڈیو کون لیک کر رہا ہے؟ فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ویسے آڈیو کون لیک کر رہا ہے؟ کون بھیجتا ہے صحافیوں کو آڈیوز؟

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جو آڈیو لیک کر رہے ہیں پہلے ان پہ ایکشن ہونا چاہیے، جب آڈیو لیک کرنے والوں پر ایکشن ہو گا تو اس کے بعد آگے معاملات دیکھے جائیں گے۔

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں بحال کرنی ہیں تو پہلے آئین کو ہی ختم کرنا ہو گا، وزیرِ اعلیٰ کے پاس اسمبلیاں تحلیل کرنے کا جو اختیار ہے پہلے اسے کالعدم قرار دینا ہو گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button