تازہ ترینخبریںدنیا

چین ، کوئلے کی کان بیٹھنے سے 6 افراد ہلاک

شمالی چین میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد کوئلے کی کان بیٹھ گئی، واقعے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

چینی میڈیا کے مطابق حادثے میں 6 افراد کو بچالیا گیا ہے جبکہ 47 افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔

لینڈ سلائیڈنگ کے بعد بھاری چٹان کان پر گرنے کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے جس سے دیکھنے والوں کے دل دہل گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button