تازہ ترینجرم کہانیخبریں

لاہور ریلوے آفیسرز کالونی والٹن میں چور بجلی کا ٹرانسفارمر لے اڑے

لاہور ریلوے آفیسرز کالونی میں ٹرانسفارمر چوری ہونے کے باعث صارفین بجلی 10 گھنٹوں سے بجلی کی سپلائی سے محروم ہو گئے ۔

علاقے کی مکینوں کا کہنا ہے کہ  ٹرانسفارمر عملے کی ملی بھگت کے باعث چوری ہوا۔

ریلوے افیسرز کالونی کے مکینوں کا کہنا ہے  کہ بجلی فوری بحال کی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button