تازہ ترینخبریںصحت

مضرِ صحت کھانے سے ایک ہی گھر کے 25 افراد کی حالت غیر

سوات کے علاقے چارباغ میں مضرِ صحت کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے 25 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرہ افراد میں گھر کے بچے بھی شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق تمام افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button