تازہ ترینخبریںدنیا

سعودی عرب کی فلسطینیوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی بم باری سے عمر رسیدہ شخص سمیت 11 فلسطینیوں کی شہادت پر سعودی عرب نے مذمت کی ہے۔

سعودی عرب کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کشیدگی کے خاتمے، اسرائیلی جارحیت اور قبضہ روکنے میں کردار ادا کرے۔

دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ  فریقین کے ساتھ ساتھ خطے کے دیگر ممالک سے بھی براہ راست رابطے میں ہیں، فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی بستیوں کی متنازع توسیع امن کی راہ میں ایک رکاوٹ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button