تازہ ترینخبریںپاکستان

بھارت میں غیرقانونی داخلے پر گرفتار پاکستانی لڑکی رہائی کے بعد وطن پہنچ گئی

بھارت میں غیر قانونی طور پر داخلے کے الزام میں گرفتار پاکستانی لڑکی اقراء جیوانی کو رہائی پانے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئی۔

حیدرآباد کی رہائشی اقراء کو اتوار کے روز واہگہ بارڈر پر پاکستانی فورسز کے حوالے کیا گیا۔

اقراء جیوانی پاکستانی شہر حیدرآباد سے 19 ستمبر 2022 کو لاپتہ ہوئی تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر اقراء بھارتی لڑکے سے دوستی کرکے براستہ نیپال بھارت پہنچی، جہاں اقراء کو بنگلورو پولیس نے گرفتار کرلیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button