Welcome to JEHANPAKISTAN   Click to listen highlighted text! Welcome to JEHANPAKISTAN
تازہ ترینتحریکخبریں

صوبوں کی انتخابی تاریخ دینا صدر کا اختیار نہیں، رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئین میں صوبائی اسمبلی کی الیکشن تاریخ دینے میں صدر کا کوئی کردار نہیں۔ صدر آئین پر اپنی بیان بازی روکیں

رضا ربانی کا کہنا تھا کہ صدر نے وزیر اعظم کی سفارش پر اسمبلی تحلیل کی، پھر وزیراعظم اور کابینہ سے حلف لینے سے انکار کیا، صدر نے اعلیٰ عدالتوں کے ججز کے خلاف ریفرنس بھیجے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Click to listen highlighted text!