Uncategorized

ڈالر کی گراوٹ، روپے کی مسکراہٹ

پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان رکنے لگ گئی روپیہ مسکرانے لگا . انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد ڈالر کی قیمت گراوٹ کا شکار ہونا شرو ع ہو گئی ہے
اب تک ایک روپیہ 3 پیسے کم ہو چکی ہے ، ڈالر سستا ہونے کے بعد اس وقت 171 روپے 75 پیسے میں فروخت ہو رہاہے ۔
گزشتہ روز سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 4.2 ارب ڈالر کا پیکج دینے کا اعلان کیا گیا جس کے فوری بعد سے ڈالر کی قیمت گرنا شروع ہو گئی ، گزشتہ رو ز کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 2.47 روپے کمی ہوئی ۔ وگرنہ ڈالر پاکستانی روپے کو مسلسل دبائے چلا جا رہا تھا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button