تازہ ترینخبریںپاکستان

سندھ کی6 یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر مقرر

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کی 6 جامعات میں وائس چانسلر مقرر کر دیئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق  ڈاکٹر ثمرین حسین کو داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی، ڈاکٹر طحہٰ علی کو مہران انجینئرنگ یونیورسٹی، ڈاکٹر آصف شیخ کو آئی بی اے سکھر، بیگم نصرت بھٹو خواتین یونیورسٹی میں ڈاکٹر تہمینہ مگن، اروڑ یونیورسٹی سکھر میں زاہد کھنڈ اور اللہ بخش یونیورسٹی جامشورو میں ڈاکٹر اربیلا بھٹو کو وائس چانسلر مقرر کیا گیا ہے۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ ان تقرریوں کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن آئندہ ایک دو روز میں جاری کردیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button