تازہ ترینخبریںسپورٹس

پی ایس ایل سٹوڈنٹس ٹکٹس کی فروخت شروع

پاکستان سُپر لیگ 8 کے سٹوڈنٹس ٹکٹس کی فروخت شروع ہوگئی جو آدھی قیمت پر خریدے جاسکتے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق طالبعلم ( ب) فارم دکھا کر آدھی قیمت پر ٹکٹس خرید سکتے ہیں۔

اس حوالے سے پی سی بی کا کہنا ہے کہ سٹوڈنٹس ٹکٹس آن لائن فروخت نہیں ہوں گے۔سٹوڈنٹس کے لیے کراچی کے 3 مقامات پر ٹکٹس بوتھ بنائے گئے ہیں۔

اصغر علی شاہ سٹیڈیم، چائنا گراؤنڈ نیئر نیشنل کوچنگ سینٹر اور پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن میں طالبعلموں کے لیے ٹکٹس دستیاب ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button