Welcome to JEHANPAKISTAN   Click to listen highlighted text! Welcome to JEHANPAKISTAN
تازہ ترینخبریںپاکستان سے

جسٹس ریٹائرڈ ملک محمد قیوم انتقال کر گئے

جسٹس ریٹائرڈ ملک محمد قیوم لاہور میں انتقال کر گئے۔

جسٹس ریٹائرڈ ملک محمد قیوم کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

اہلِ خانہ کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ ملک محمد قیوم مرحوم کی نمازِ جنازہ جوہر ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔

جسٹس ریٹائرڈ ملک محمد قیوم نگراں وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم کے بھائی تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Click to listen highlighted text!