تازہ ترینخبریںسیاسیات

مختلف سیاسی جماعتوں سے پی پی پی میں شمولیت اختیار کرنے والے رہنماؤں کی بلاول بھٹو سے ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی ٹی آئی اور ٹی ایل پی سمیت مختلف آزاد امیدواروں کی ملاقات

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی اور ٹی ایل پی سمیت مختلف آزاد امیدوار پی پی پی میں شامل

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد این اے 78 نارووال سے ٹی ایل پی رہنما راشد محمود خان پی پی پی میں شامل

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد میانوالی این اے 96 سے آزاد امیدوار رانا عزیزالرحمان پی پی پی میں شامل

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد بھکر سے پی ٹی آئی کے سابق ضلعی صدر، سابق تحصیل ناظم بھکر اور این اے 97 کے ٹکٹ ہولڈر ملک امجد کھاوڑ پی پی پی میں شامل

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد این اے 93 خوشاب کے آزاد امیدوار محمد علی سانول پی پی پی میں شامل

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد پی پی 82 خوشاب سے ٹی ایل پی کے امیدوار ڈاکٹر ناصر خان اعوان پی پی پی میں شامل

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد پی پی 82 خوشاب سے آزاد امیدوار محمد صغیر اعوان اور پی پی 48 بھکر سے آزاد امیدوار ملک انذر علی کھاوڑ پی پی پی میں شامل

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد تلہ گنگ سے سابق سٹی ناظم قاضی محمد الطاف، میانوالی پپلاں سے پی ٹی آئی رہنما ایم تاج اعوان اور بھکر سے ملک سلیم رضا کھاوڑ پی پی پی میں شامل

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد ٹی ایل پی رہنما رانا صفدر دلشاد اور ضلع بھکر کی تحصیل دریا خان کے سابق ناظم ملک نذر عباس کھاوڑ پی پی پی میں شامل

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی رہنما نواب آف کالاباغ ملک وحید کے صاحبزادے ملک امیر محمد خان نے بھی شمولیت کے بعد ملاقات کی

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مختلف سیاسی جماعتوں سے پی پی پی میں شمولیت اختیار کرنے والے رہنماؤں کو خوش آمدید کہا

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ قمرزمان کائرہ، فیصل کریم کنڈی، رانا فاروق سعید، حسن مرتضی، شہزاد سعید چیمہ، فیصل میر، آصف بھاگٹ، سجاد الحسن، جمیل منج، ندیم کائرہ ودیگر موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button