تازہ ترینخبریںپاکستان

اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چیتا گھس آیا

اسلام آباد کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چیتا گھس آیا۔

چیتے نے ایک شخص کو زخمی کر دیا، جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 چیتے کو پکڑنے کیلئے ریسکیو حکام کو طلب کر لیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button