تازہ ترینجرم کہانیخبریں

طالبہ کی موت ، سکول کی غفلت قرار

حیدرآباد کے نجی سکول میں بچی کی مبینہ خودکشی کے  معاملے پر محکمہ تعلیم سندھ نے ابتدائی تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ وزیر تعلیم کو ارسال کردی۔

رپورٹ کے مطابق واقعے میں سکول انتظامیہ کی غفلت سامنے آئی۔ لڑکی کے تیسری منزل سے کودتے وقت اساتذہ دیکھ رہے تھے۔موقع پر اساتذہ چاہتے تو بچی کو گرنے سے بچایا جا سکتا تھا۔

محکمہ تعلیم سندھ کے اعلامیے میں کہا گیا کہ نجی سکول کی رجسٹریشن معطل کردی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button