تازہ ترینخبریںپاکستان

ماہر معاشیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق وزیر خزانہ اور ماہر معاشیات ڈاکٹر حفیظ پاشا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

  حفیظ پاشا نے کہا کہ فوری طور پر آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔ اب گنجائش نہیں ہے۔ہمارے پاس اب گھنٹوں اور دنوں کا وقت رہ گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر ہم نے مزید التواء کیا تو ہمارے ذخائر مزید کم ہو جائیں گے اور ہم دیوالیہ ہونے کی سطح پر پہنچ جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button