تازہ ترینتحریکخبریں

میں رو نہیں رہا تھا، ماسک مانگ رہا تھا ، شہباز گل

تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ عدالت میں پیشی پر میں رو نہیں رہا تھا، ماسک مانگ رہا تھا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ کہا جاتا ہے میرا فارم ہاؤس ہے، وہ لُوٹ کر نہیں محنت سے بنایا ہے۔ جو کچھ بھی میرے پاس ہے محنت سے کمایا ہوا ہے، میں لوئر مڈل کلاس سے ہوں اس لیے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ میرے اوپر درجنوں غداری کے مقدمے درج کر دیے، میرے بیانات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button