تازہ ترینخبریںپاکستان

امارات کے صدر اور وزیراعظم کا سابق صدر پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس

متحدہ عرب امارات کے صدر اور وزیراعظم نے سابق صدر پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ 

ابوظبی سے عرب میڈیا کے مطابق اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے پرویز مشرف کی وفات پر صدر عارف علوی کو تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشدالمکتوم نے بھی صدر عارف علوی کو تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button