تازہ ترینخبریںپاکستان

پرویز مشرف کی میت لینے کے لیے پاکستان سے طیارہ کل صبح دبئی پہنچے گا

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی میت پاکستان کے کر جانے کے لیے مرحوم کے اہلِ خانہ نے قونصل خانہ دبئی میں درخواست جمع کرا دی۔

ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کی میت لینے کے لیے پاکستان سے طیارہ کل صبح دبئی پہنچے گا۔

خصوصی طیارہ نور خان ایئر بیس سے دبئی کے المکتوم ایئر پورٹ پہنچے گا۔

واضح رہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی والدہ دبئی اور والد کراچی میں مدفون ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button