تازہ ترینخبریںپاکستان سے

خنجراب کے مقام پر چینی ڈرائیور دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

خنجراب کے مقام پر چینی ڈرائیور دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا ۔

چینی ڈرائیور مال بردار کنٹینر لیکر چین سے پاکستان آیا تھا۔

سطح سمندر سے پندرہ ھزار فٹ بلندی پر چینی ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑا ۔

چینی ڈرائیور کی میت سوست منتقل کردی گئی ہے ۔

ضروری کاروائی کے بعد لاش چین بھیجی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button