تازہ ترینتحریکخبریں

انتقامی کاروائیاں کرنے والوں کے ساتھ کیسے بیٹھیں؟ شوکت یوسفزئی

سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ اپیکس کمیٹی کی دعوت ملی لیکن انتقامی کاروائیاں کرنے والوں کے ساتھ کیسے بیٹھیں، ایک جانب لاشیں پڑی تھیں دوسری جانب یہ 417 ارب روپےکا حساب مانگ رہےتھے۔

سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا کہ فوج اور پولیس نے قربانیاں دی ہیں ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

شوکت یوسفزئی نے کہا کہ وفاق نے خیبرپختون خوا کے فنڈز بند کردیے ہیں، وفاقی حکومت سنجیدہ نہیں ہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ فوری انتخابات کا اعلان کیا جائے تاکہ ملک میں استحکام آئے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button