تازہ ترینخبریںپاکستان

مشاہد حسین سید پہلے مستعفی ہوں پھر تنقید کریں ، مصدق ملک

وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے اپنی پارٹی کے سینیٹر مشاہد حسین سید کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا۔

ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ سینیٹر مشاہد حسین سید کو حکومت پر تنقید نہیں کرنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ جسے مشاہد حسین سید لولی لنگڑی حکومت کہہ رہے ہیں، پہلے اُس سے مستعفی ہوجائیں اور پھر تنقید کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button