اہم واقعات

26 جنوری کے اہم واقعات

واقعات

1531ء – پرتگال کے شہر لسبن میں ہولناک زلزلہ،تیس ہزار افراد ہلاک۔
1837ء – مشی گن ریاستہائے متحدہ امریکا کی چھبیسویں ریاست بنی۔
1934ء – جرمنی اور پولینڈ کے درمیان امن معاہدہ پردستخط ۔ [
1980ء -|اسرائیل اور مصر کے درمیان سفارتی تعلقات کاقیام۔
2004ء – افغانستان میں نئے آئین کا نفاذ۔
2007ء – سائنسدانوں نے تمباکو کے انسانی دماغ پر منفی اثرات کی نشان دہی کی۔

ولادت
1904ء – شان میک برائیڈ، آئرش وکیل اور سیاست دان
1921ء – اکیو موریتا، جاپانی تاجر، سونی کے شریک بانی
1925ء – پال نیومین، امریکی اداکار، ڈائریکٹر، ریس کار ڈرائیور اور تاجر
1926ء – فرمان فتح پوری (پاکستان کے مصنف، محقق، ماہرِ لسانیات، نقاد، معلم اور مدیر) بمقام فتح پور، اتر پردیش، برطانوی ہندوستان
1979ء – سارہ ریو، امریکی اداکارہ

وفات
724ء – یزید بن عبدالملک، اموی خلیفہ
1823ء – ایڈورڈ جینر، انگریز معالج
1895ء – آرتھر کیلے، انگریز ماہر ریاضی
1932ء – ولیم رگلے جونیئر، امریکی تاجر، رگلے کمپنی کا بانی
1942ء – فیلکس ہاسڈارف، جرمن ریاضی دان
1948ء – ترک جرنیل اور سیاست دان موسیٰ کاظم قرہ بکر، انقرہ
1997ء – جین ڈکسن، امریکی نجومی
2006ء – خان عبد الولی خان، پاکستانی سیاست دان
2016ء – صاحبزادہ یعقوب خان، پاکستانی سیاست دان اور سفارت کار
2020ء – کوبے برائنٹ، امریکی باسکٹ بال پلیئر

تعطیلات و تہوار
یوم جمہوریہ بھارت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button