تازہ ترینتحریکخبریں

جو کچھ پنجاب میں ہو رہا ہے ، وہ آئین اور قانون کے مطابق نہیں ، عمر سرفراز چیمہ

سابق گورنر پنجاب اور تحریک انصاف پنجاب کے رہنما عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ جو کچھ پنجاب میں ہو رہا ہے ، وہ آئین اور قانون کے مطابق نہیں۔

میڈیا سے گفتگو میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ نگراں حکومتیں وفاق کی بی ٹیم ثابت ہو رہی ہیں۔ فواد چوہدری پر بے بنیاد الزام لگا کر مقدمہ درج کیا گیا۔

سابق گورنر پنجاب نے کہا کہ الیکشن کمیشن تاخیری حربے استعمال کر رہا ہے، وہ اپنی ذمہ داری سے بھاگ نہیں سکتا۔سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے خاتمے کےلیے شفاف الیکشن ضروری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button