تازہ ترینخبریںپاکستان

شیخ رشید کی عمران خان کو کراچی سے خیبر ، ٹرین مارچ کی تجویز

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے عمران خان کو احتجاج کا لمبا پروگرام دے دیا۔

انہوں نے عمران خان سے کہا ہے کہ ٹانگ ٹھیک ہونے پر کراچی سے خیبر ٹرین مارچ کریں۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ یہ عمران خان کو نااہل کرانا اور عمران خان کی جان لینا چاہتے ہیں، جو جے آئی ٹی بنی ہے اسےخراب کیا گیا تاکہ قوم حقیقت نہ جان سکے۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے مزید کہا کہ جب تک عمران خان سیاست میں ہے ان کی سیاست دفن ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button