تازہ ترینتحریکخبریںپاکستان

نگران وزیراعلیٰ کے اقدامات پر مزاحمت کی جائے گی، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ نگران وزیراعلیٰ کے اقدامات پر مزاحمت کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوئی۔

پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس میں الیکشن کمیشن کے رویے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

اجلاس میں پنجاب اور کے پی گورنر کی جانب سے انتخابات کی تاریخ نہ ملنے پر حکمت عملی پر بھی غور کیا گیا

پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس میں کہا گیا کہ نگران وزیراعلیٰ کے اقدامات پر بھی مزاحمت کی جائے گی۔

اس موقع پر اسد عمر، اسد قیصر، شبلی فراز، عمر ایوب، فرخ حبیب، یاسمین راشد، کے پی کے سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور جمشید اقبال چیمہ بھی موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button