تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان 4 بجے پریس کانفرنس کریں گے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج شام 4 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔

سوشل میڈیا پر عمران خان نے پیغام لکھا کہ الیکشن کمیشن کے کردار کی نہایت موزوں وضاحت پر فواد چوہدری کی گرفتاری کے بعد کوئی شک باقی نہیں رہتا کہ پاکستان قانون کی حکمرانی سے یکسر محروم ایک بنانا ریپبلک بن چکا ہے۔

سابق وزیراعظم نے لکھا کہ ہمیں اپنے بنیادی حقوق کے لیے کھڑا ہونا ہوگا تاکہ ملک کو اس مقام تک پہنچنے سے بچایا جاسکے جہاں سے واپسی ممکن نہ رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button