Uncategorized

قومی ٹیم کی جیت پر پاکستان میں جشن ، بھارت میں سوگ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے معرکے میں بھارت کی عبرتناک شکست پر پاکستانی قوم جھوم اٹھی. جیسے ہی پاکستان نے میچ جیتا تو پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے گونجے . اس کے برعکس بھارت میں سوگ چھا گیا لیکن بھارتی میڈیا اپنے کھلاڑیوں کی کلاس لینا نہیں بھولا اور میچ ہارنے سے پہلے کی بھارتی کھلاڑیوں کی خوبیاں خرابیان بن کر ان کے سامنے آگئیں.
بھارتی میڈیا نے پاکستانی بیٹنگ کو بااعتماد جبکہ بھارتی بلے بازی اور باولنگ کو وہ کلب لیول سے ملاتے رہے .بھارتی میڈیا نے عوام کی آرا بھی دکھائیں جو سوائے مایوسی کے کچھ نہ تھیں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button