تازہ ترینخبریںپاکستان

بریک ڈاؤن کے باعث 50 فیصد پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل ختم ہوگیا : پی ڈی اے

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے دوران 50 فیصد پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل ختم ہوگیا۔

پی ڈی اے کے مطابق بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی مانگ میں اضافہ ہوگیا تھا جس کے باعث 50 فیصد پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل ختم ہوچکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button