تازہ ترینخبریںپاکستانکاروبار

سٹیٹ بینک کا شرح سود میں اضافے کا اعلان

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 16 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد کر دیا۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک نے نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ شرح سود میں 1 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

سٹیٹ بینک کی طرف سے ایک فیصد 1 اضافے کے بعد شرح سود 17 فیصد ہوگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button