تازہ ترینخبریںپاکستان

پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری میں 50 فیصد اضافہ ہوا ، ڈونلڈ بلوم

پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری 50 فیصد بڑھ چکی ہے ، باہمی تجارت تقریبا 10 ارب ڈالر ہو چکی ہے۔

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پیٹرن انچیف اپٹما گوہر اعجاز سےملاقات کی۔ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے ہیں پاکستان جلد معاشی طور پر اوپر آئے۔

انہوں نے کہا کہ ہم اپٹما کے کاٹن کی دستیابی کیلئے لکھے گئے خط پر سنجیدگی سے کام کر رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button