تازہ ترینخبریںپاکستان

شرجیل میمن کو دل کا دورہ ، 2 اسٹنٹ ڈال دیے گئے

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ہسپتال لانے پر شرجیل میمن کا طبی معانئہ سے پتہ چلا کہ صوبائی وزیر کو دل کا دورہ پڑا ہے۔ شرجیل ان کے دل کی 2 شریانیں بند تھیں ، شرجیل میمن کی انجیو گرافی کے بعد انجیو پلاسٹی کر دی گئی ہے ، 2 اسٹنٹ ڈالے گئے ہیں۔

ہسپتال انتظامیہ کا بتانا ہے کہ شرجیل کی حالت اب پہلے سے بہتر ہے ، انہیں 24 گھنٹوں بعد گھر منتقل کر دیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button