تازہ ترینخبریںپاکستانکاروبار

پاکستان کا روس سے خام تیل ، پیٹرول اور ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے روس سے خام تیل، پیٹرول اور ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

روس اور پاکستان کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کے اجلاس کے بعد گفتگو میں وزیر توانائی مصدق ملک نے کہا کہ روس سے خام تیل کی خریداری اور  پاکستان سٹریم گیس پائپ لائن سے متعلق سٹرکچر کو مارچ میں حتمی شکل دی جائےگی، ہم مارچ میں روس سے خام تیل، پیٹرول اور ڈیزل درآمد کرنا شروع کر دیں گے۔ فی الحال پاکستان کو دینے کے لیے روس کے پاس ایل این جی نہیں ہے ، پاکستان روس سےاپنی مجموعی ضرورت کا 35فیصد خام تیل درآمد کرنا چاہتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button