تازہ ترینخبریںپاکستان سے

وفاقی حکومت کی امیروں سے تہہ خانوں میں چھپائے ڈالر باہر لانیکی اپیل

وفاقی حکومت  نے امیروں سے تہہ خانوں میں چھپائے ڈالر باہر لانے کی اپیل کر دی۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال ن  کہا ہے کہ دوست ملکوں کی امداد اور قرضوں پر ملک کو زیادہ دیر نہیں چلا سکتے ۔ اگر امیر لوگ اپنے ڈالرز کی سرمایہ کاری کر دیں تو شاید آئی ایم ایف سے معاہدے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔

یاد رہے کہ پاکستان شدید معاشی مشکلات کا شکار ہے اور دو روز قبل گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کراچی میں ایک تقریب کے دوران کہا تھا کہ آئندہ ہفتے سے ڈالر پاکستان آنا شروع ہو جائیں گے تو زر مبادلہ کے ذخائر میں بہتری آنا شروع ہو جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button