تازہ ترینتحریکخبریں

شہباز ان معاملات پر نہ بولیں جن پر ذہن واضح نہیں ، شیریں مزاری

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو ان معاملات پر نہیں بولنا چاہیے جن پر ان کا ذہن واضح نہیں ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سربراہِ حکومت کا بھارت سے مذاکرات کی بھیک مانگتے ہوئے یہ بیان مضحکہ خیز ہے کہ پاکستان نے سبق سیکھ لیا ہے۔

شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ موجودہ وزیراعظم محض پاکستان کے موقف کو کم زور کررہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button