تازہ ترینخبریںپاکستان

گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا ، مصدق ملک

وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا ہے۔

مصدق ملک نے کہا کہ گیس قیمتوں میں اضافے کی سمری اوگرا نے بھجوائی تھی ، گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق میری بات غلط پیش کی گئی۔

وزیر مملکت کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں پر اضافی بوجھ نہیں ڈالا، بوجھ خزانے پر آرہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button