تازہ ترینتحریکخبریں

کراچی میں انجینئرڈ بلدیاتی الیکشن ہوئے ، حلیم عادل شیخ

سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کراچی میں انجینئرڈ الیکشن ہوئے ہیں۔

سندھ میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایس ایس پی اور آر او کا الیکشن ہوا۔

انہوں نے بتایا کہ فارم 11 کے مطابق 75 سیٹوں پر ہم جیتے ہوئے تھے لیکن آر اوز نے نتائج تبدیل کردیے۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کا کراچی میں الیکشن جیتنا ایسے ہے جیسے خواجہ سرا کی گود ہری ہوجائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button