انتخاباتتازہ ترینتحریکخبریں

پی ٹی آئی کا جماعت اسلامی کو سپورٹ کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے کسی سے بھی اتحاد نہ کرنے کا اعلان کیا۔ پی ٹی آئی کو لیڈ نہ ملی تو جماعت اسلامی کو غیر مشروط سپورٹ کریں گے ، ہم پیپلزپارٹی کو سندھ دشمن جماعت سمجھتےہیں۔

انہوں نےکہا کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کی حمایت میں نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button