تازہ ترینخبریںپاکستان

طیارے سے یورینیم برآمدگی بارے میڈیا رپورٹس درست نہیں ، دفتر خارجہ

طیارے سے یورینیم برآمدگی کی برطانوی میڈیا رپوٹس پر دفتر خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اعتماد ہے کہ میڈیا رپورٹس درست نہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ ہم نے میڈیا رپورٹس دیکھی ہیں، ہم سے اس بارے میں کسی قسم کی معلومات کا تبادلہ نہیں کیا گیا۔

برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ مسقط سے طیارے میں یورینیم برطانیہ لایا گیا تھا۔برطانوی میڈیا کا دعویٰ تھا کہ تابکار مواد کا بیگ پاکستان سے مسقط بھیجا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button