تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

عمران خان اسمبلی تحلیل کرنے میں کامیاب ہو گئے ، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان چاہتے تھے اسمبلی تحلیل ہو ، وہ کامیاب ہوگئے۔

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ اس حد تک کہہ سکتے ہیں کہ ہم انہیں جلد الیکشن سے روک رہے تھے اس میں ہم ناکام رہے۔

قمر زمان کائرہ کاکہنا تھا کہ ضمنی الیکشنز میں عمران خان خود امیدوار تھے، ملتان میں پی ٹی آئی سیٹ ہاری، آگے بھی ان کو پتا لگ جائے گا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان راولپنڈی میں کتنے لوگ لاسکے؟ زرداری صاحب پر گند اچھالا گیا ، وہ سارے دعوے کہاں گئے؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button