تازہ ترینتحریکخبریں

ق لیگ کے پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ نہیں دوں گا : پی ٹی آئی رکن اسمبلی

 تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے کہا ہے کہ وہ مسلم لیگ ق کے ساتھ نہیں ہیں، پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ نہیں دیں گے۔

پی ٹی آئی ممبر پنجاب اسمبلی عون ڈوگر نے بتایا کہ مصروفیت کے باعث پارٹی اجلاس میں شرکت نہیں کرسکے، تحریک انصاف اور پرویز الہٰی کے ساتھ ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وہ لاہور جارہے ہیں اور آج پارٹی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button