تازہ ترینخبریںدنیا سے

سعودی عرب ، گھڑ سواری کے مقابلوں میں خواتین کی شاندار پرفارمنس

سعودی عرب میں شہزادی نورہ گھڑ سواری مقابلوں میں خواتین نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔

کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹیول میں شریک 12 خواتین کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے میں آیا۔

فیسٹیول کے ساتویں ایڈیشن میں شہزادی نورہ بنت عبدالرحمان دوڑ کے آغاز سے قبل گھوڑوں اور اونٹوں پر سوار خواتین نے اپنی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔اس موقع پر سعودی خواتین کی جانب سے لوک فنون کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی خاتون کو ارغوانی سکارف سے نوازا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button