تازہ ترینخبریںپاکستان سے

لیفٹینٹ جنرل (ر) فیض حمید کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی، اہم فوجی اور سیاسی شخصیات کی شرکت

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) لیفٹینٹ جنرل (ر) فیض حمید کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی میں اھم فوجی اور سیاسی شخصیات کی شرکت ۔

ھفتہ کو رخصتی کی تقریب راولپنڈی کے ایک مقامی شادی ھال میں منعقد ھوئی۔ تقریب میں شرکت کرنے والے مہمانوں کا ریٹائرڈ جنرل فیض حمید نے پرتپاک استقبال کیا

ان کے ھمراہ مہمانوں کا خیرمقدم کرنے کیلے میجر راحیل طاھر ، ارشد علی اور اختر علی موجود تھے

دیگر مہمانوں میں چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد، نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی ،سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ۔ جنرل زبیر حیات، جنرل اظہر حیات خان ، جنرل نعمان ، جنرل عدنان ، سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی، وزہراعظم ازاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان ۔لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ۔ وائس چئرمین پی ٹی ائی شاہ محمود قریشی ،وزیر اعلی کے پی کے محمود خان ، اسد عمر ، مشاھد حسین ، فواد چوھدری مشاھد حسین سید ۔محمد عمر مرزا ۔ سردار افتاب اکبر ،مشیر وزیراعلی پنجاب میاں انس اسلم ڈولہ ۔ مخدوم سید افتخار الحسن گیلانی ۔ راجہ عمر، احتشام علی عباسی ۔ چوہدری۔ احمد حسن اعوان ۔ علی شان سونی، سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر چوہدری ظفر انور، پولیٹیکل ایڈوائزر سردار افتخار رشید چغتائی سمیت ریٹائرڈ اور حاضر سروس سول ۔ ملٹری اور جوڈیشری کے افسران کی بھت بڑی تعداد موجود تھی

تقریب مین تمام مکاتب فکر کے لوگ شریک تھے مہمانوں نے نئے جوڑے کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر مبارکباد د اور انکے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com